the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 اكتوبر  مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستان کی دہشت گردتنظیم جیش محمد کے حملے کی خفیہ اطلاع ملنے کے پیش نظر دہلی اور قومی راجدھانی خطہ کا آج دیر شام دورہ کرکے سکیورٹی کی صورت حال کا جائزہ لیا۔
انٹیلی جنس اطلاعات کے مطابق ہندوستانی فوج کے سرجیکل اسٹرائک سے مایوس جیش محمد پارلیمنٹ



اور دہلی سکریٹریٹ، لوٹس ٹیمپل، اکشر دھام مندر اور بھیڑ بھاڑ والے علاقوں کو نشانہ بنانے کر حملے کرنے کا منصوبہ کر رہی ہے۔
دریں اثناء، دہلی پولس، مرکزی ریزرو پولس فورس اور مرکزی صنعتی سکیورٹی فورس کو دسہرہ اور محرم کے دوران الرٹ رہنے کے لئے خصوصی ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے اور دہلی کی سکیورٹی مزید بڑھا دی گئی ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.